سعودی عرب کا آئندہ برس اپنے خلا باز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن بھیجنے کا فیصلہ

0

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی جانب سے آئندہ برس اپنے خلا باز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایک سعودی خاتون بھی شامل ہے جبکہ اس حوالے سے ایلن ماسک کی کمپنی سپیس ایکس سے معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے آئندہ برس انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں دو خلا باز بھیجے جائیں گے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے سعودی عرب نے ایلن ماسک کی کمپنی سپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی نجی سپیس کمپنیوں اورسعودی عرب کے درمیان وسیع تعاون کیا جائے گا جبکہ پہلی سعودی خاتون کا سپیس سٹیشن میں بھیجنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!