عدنان اقبال بٹ پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے کوآرڈینیٹر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

0

ریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے لئے عدنان اقبال بٹ کو کوآرڈینیٹر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،عدنان اقبال بٹ پندرہ رکنی کمیٹی کی صدارت بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض ریجن کے لئے عدنان اقبال بٹ کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے اور پندرہ رکنی باڈی تشکیل دی گئی ہے جس کی صدارت بھی عدنان اقبال بٹ کریں گے۔

ریاض ریجن کی نئی ایگزیکٹو باڈی کے دیگر ممبران میں محمد اصغر چشتی، امین تاجر، ملک راشد، پرویز اعوان، خادم بجاڑ ،سردار شعیب، رانا اشرف، میاں ساجد، عبداللطیف، نور خان شنواری، ذاکر حسین، عبدالقیوم، راجہ اکبر اور رانا سلطان شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!