پیرس(سلطا ن محمود) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے انصاف پینل کا اعلان کر دیا گیا ،صدارت کیلئےشیخ نعمت اللہ نامزد ،نائب صدر لالہ شبیر برہان ، جنرل سیکریٹری راجہ طاہر محمود ، ایڈیشنل سیکریٹری اطہر وڑائچ ،انفارمیشن سیکریٹری انعام اللہ سید اور محترمہ آصفہ ہاشمی ویمن سیکرٹری کیلئے نامزدہوئی ہیں ۔
واضح رہے پی ٹی آئی فرانس کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معرکہ 26 اکتوبر 2021 کو سجے گا،،504 ممبر اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے۔