گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد سےسعودی معاون وزیرِ خزانہ برائے مالیاتی پالیسی عبدالمحسن الخلف کی ملاقات

0

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی معاون وزیرِ خزانہ برائے مالیاتی پالیسی عبدالمحسن الخلف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کی ہے۔

عبدالمحسن الخلف اور جمیل احمد نے دونوں برادر ممالک کے درمیان مالیاتی و اقتصادی تعاون کے شعبوں اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!