نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولؐ پر حاضری،ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

0

ریاض (وقار نسیم وامق) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولؐ پر حاضری۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے حضور درودوسلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!