مسجد الحرام کے قریب واقع کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر،ویڈیو

0

ریاض (وقار نسیم وامق) مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش،مسجد الحرام میں بھی باران رحمت کی بوندیں برسیں۔

مسجد الحرام کے قریب واقع کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر۔

آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کو حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ پر جاری کیا گیا ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!