جدہ: سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کے اعزاز میں ملک ولید بہادر کی جانب سے عشائیہ

0

جدہ (خالد نواز چیمہ) سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کے اعزاز میں سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ملک ولید بہادر نے شاندار عشائیہ دیا ۔

مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر جدہ کی معزز شخصیات میں سے ملک بہادر حسین،وائس چیئرمین مسلم لیگ ن رانا عبدالشکور راجپوت،ممبر مجلس عاملہ بشارت علی،اسلم عبدالغنی راجپوت،رانا زوہیب علی، ملک شبیر علی ،ارسلان علی ،ڈپٹی ہیڈ سوشل میڈیا مسلم لیگ ن سعودی عرب زوہیب شہزاد کھوکھر اور دیگر دوست بھی موجود تھے ۔

آخر میں سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کا تمام دوستوں نے دل کی اتہا گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور انہوں نے تمام دوستوں کے لیے نیک تمناؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!