کتاب”شی جن پھنگ:چین کی طرز حکمرانی”کی چوتھی جلد کی پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں اشاعت

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے "شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں ترجمہ کر کے اسے نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!