ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا خواب،کولمبو اسٹرائیکرز کی نیک خواہشات

0

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ٹی 20ورلڈکپ کا آغاز2 جون سے امریکہ میں جس میں پاکستانی ٹیم بھی جیت کی خواہش لیکر میدان میں اتری ہے۔

عالمی کرکٹ فرنچائز کولمبو اسٹرائیکرز نے اس موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ٹیم میں شامل6 پاکستانیوں اسٹار کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نئی خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے 6کھلاڑی ، بابراعظم ، محمد عامر، شاداب خان ، افتحار احمد ، اعظم خان اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کی جانب کھیلتے ہیں اور وہ اس ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ پوسٹ کے مطابق ورلڈکپ ان کھلاڑیوں کا خواب ہے جسے وہ پورا کرکے لوٹیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!