رانا محسن جمیل مسلم لیگ ن پرتگال کے نائب صدر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

0

لزبن (نمائندہ خصوصی) رانا محسن جمیل مسلم لیگ ن پرتگال کے نائب صدر تعینات نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے رانا محسن جمیل کا کہنا تھا کہ میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صدر پاکستان مسلم لیگ ن،وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا ۔ڈپٹی پرائم منسٹر صدر انٹرنیشنل افیئرز جناب اسحاق ڈار کا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب مریم نواز کا ۔چیف کوارڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک اور چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ رانا مشہور کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور مجھے نائب صدر پرتگال کی ذمہ داری سونپی ۔

میں اپنے تمام دوستوں اور تمام قائدین کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!