یونان:معروف صحافی تنویر جرال کی طرف سے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں ظہرانے کا اہتمام

0

ایتھنز (انصر اقبال بسراء) معروف صحافی تنویر جرال کی طرف سے صحافی برداری ،پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی اور جرال برداری کے اعزاز میں بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔

صحافی برداری کی طرف سے نومولود کی پیدائش پر اپنے بھائی کو سینئر صحافی چوہدری ظفر ساہی کی قیادت میں خصوصی مبارکباد دی گئی۔

اس موقع پر کمیونٹی رہنماؤں اور جرال برداری کر طرف سے بھی مبارکبادیں پیش کی گئیں ۔

تنویر جرال نے آنے والے سب مہمانوں کا ویلکم کیا اور خوشی میں شامل ہونے پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!