چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔

مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔ مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین حہ وے ڈونگ نے تقریب کی صدارت کی۔ شی جن پھنگ نے بری فوج کے پولیٹیکل کمشنر چھن حوئی کو جنرل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے پر مبارکباد دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!