سیالکوٹ میں سیٹھ شہباز احمد کی بیٹی چوھدری منیر، چوہدری نصیر، حاجی ریاض اور حاجی محمد عارف (مرحوم ) کی بھتیجی کی شادی کی تقریبات

0

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر سے) سیالکوٹ میں سیٹھ شہباز احمد کی بیٹی اور چوھدری منیر، چوہدری نصیر، حاجی ریاض، حاجی محمد عارف (مرحوم (کی بھتیجی کی شادی کی تقریبات ہوئی ۔

تقریبات میں سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی جس میں ایم این اے رانا شمیم ، ایم پی اے منشاء اللہ بٹ ، ایم این اے برگیڈیئر اسلم اور سابق ایم پی اے نوری گھمن ، ایم پی اے چوھدری ارشد ، سابق ایم پی اے طاہر ہندلی ایڈوکیٹ ، میاں عابد جاوید ، میاں خالد جاوید الصمت انٹر پرائز گروپ والے، چوہدری سلیم دیوان خاص والے، اعجاز بھٹی راجکو والے ،ملک خرم چوہدری فیض اور چوہدری یونس رومال جٹاں والے اور ملک ضیافت کے علاوہ بہت سے سیاسی و سماجی لوگوں نے شرکت کی۔

شادی بہت دھوم دھام سے ہوئی اور یہ شادی کی تقریب دیوان خاص میں ہوئی ،آخر میں چوہدری نصیر احمد نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ ـ

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]