سویڈن کے شہر اپسالا میں مسجد کے سامنے قرآن مجید نذر آتش کرنے کی کوشش چند لوگوں نے ناکام بنا دی

0

اپسالا(زبیر حسین)سویڈن کے شہر اپسالا میں پلودان کو پولیس کا اجازت نامہ نہ ملنے کے باوجود اس نے ایک مسجد کے سامنے قرآن مجید نذر آتش کرنے کی کوشش کی جسے چند لوگوں نے ناکام بنا دیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق پلودان کی گاڑی پر چند لوگوں نے حملہ کیا جس کی وجہ سے اس کی گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی ۔

بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر چند افراد کو حراست میں لے لیا اور پولیس کے مطابق پلودان اب اپسالا سے نکل چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!