گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری میٹنگ میں شرکت

0

گورنر نے میکرو اکنامک چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے نقطہ نظرکے بارے بتایا

دبئی (طاہر منیر طاہر) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری میٹنگ (AIM کانگریس) 2024 میں مختلف ممالک کے مرکزی بینکوں کے گورنرز اور اسٹاک ایکسچینج مارکیٹوں کے صدور کے گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میکرو اکنامک چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے نقطہ نظر کا اشتراک کیا اور پاکستان کی معیشت کے استحکام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لئے کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!