ریڈیوپاکستان ایف ایم 101 سیالکوٹ کی ٹیم کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

0

خواجہ آصف نے ایف ایم 101 سیالکوٹ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی

دبئی (طاہر منیر طاہر) ریڈیوپاکستان ایف ایم 101 سیالکوٹ کی ٹیم نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ریڈیوپاکستان ایف ایم 101 سیالکوٹ کے مسائل اس کی بہتری اور ترقی کے حوالے سے گفتگو ہوئی خواجہ آصف نے ریڈیوپاکستان ایف ایم 101 سیالکوٹ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ٹیم میں میڈم انجم چوہدری، آرجیز تابندہ انور ، عائشہ نوید ، فاکہہ قمر، خواجہ امتیاز ،علی قریشی اور عثمان بٹ شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!