میاں محمد نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

0

جدہ (خالدنواز چیمہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق میاں نواز شریف رمضان کے آخری عشرے پر اپنے خاندان کے افراد کےہمرا ہ مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں ، جبکہ مریم نواز،حسین نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان بھی مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!