ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر میسی کی تعطیلات گزارنے کیلئے سعودی عرب آمد،شہریوں میں گھل مل گئے

0

ریاض (وقار نسیم وامق) ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر میسی تعطیلات گزارنے سعودی عرب پہنچ گئے۔

سٹار فٹ بالر نے فیملی کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے تاریخی دراعیہ کے علاقے کا دورہ کیا اور عرب ثقافت اور تہذیب و تمدن سے بھرپور علاقے کی سیر کی۔

اس دوران میسی سعودی شہریوں میں گھل مل گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!