پیر زادہ پیر مہر محمد ارشد کا مہر یوسف چاند سے ٹیلی فونک رابطہ،کامیاب ’سندھ کنونشن61گروپ‘ پر مبارکباد پیش کی

0

برلن(نمائندہ خصوصی)بانی61گروپ پیر زادہ پیر مہر محمد ارشد سے سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی مہر یوسف چاند سابق مشیر برائے مذہبی امور کا ٹیلی فونک رابطہ۔

مہر یوسف چاند نے بانی61گروپ پیر زادہ پیر مہر محمد ارشد کو کراچی میں کامیاب ’سندھ کنونشن61گروپ‘ پر مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

مہر یوسف چاند اس وقت جرمنی میں مقیم ہیں اور وزارت اوورسیز پاکستانیز جرمنی کے فوکل پرسن کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!