بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔
وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں 6.2درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔