عالمی برادری سی آئی آئی ای کے فوائد کے منتظر ہیں، چینی میڈیا

0

چین ایک کھلی اور مسابقتی آزاد مارکیٹ ہے، سروے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) مسلسل ساتویں سال منعقد ہو رہی ہے ۔ بد ھ کے روزسی جی ٹی این کی جانب سے 33,858 عالمی جواب دہندگان کے جوابات پر مبنی ایک سروے کے مطابق 67 فیصد شرکاء کا خیال ہے کہ چین ایک کھلی اور مسابقتی آزاد مارکیٹ ہے۔

افریقہ، مشرق وسطیٰ، جنوبی امریکہ اور جنوب مشرقی ایشیا میں اسی نقطہ نظر رکھنے والے جواب دہندگان کی شرح بالترتیب 86.6 فیصد، 88.2 فیصد، 77.9 فیصد اور 78.6 فیصد ہے۔سروے میں 92.3 فیصد عالمی جواب دہندگان نے چین کی مضبوط معاشی طاقت کو سراہا ہے ۔

91.9فیصد کا خیال ہے کہ چین کی اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہے۔ 81.3 فیصد کا ماننا ہے کہ چین کی معیشت کی طویل مدتی مثبت بنیاد تبدیل نہیں ہوئی اور 89.2 فیصد نے حالیہ برسوں میں عالمی معیشت میں چین کی شراکت کی پذیرائی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!