سفیرپاکستان رحیم حیات قریشی کیHub برسلز کی سی ای او ایزابیل گریپا سے ملاقات، پاکستان اور برسلز ریجن کے درمیان دوطرفہ تجارت کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال

0

برسلز (حافظ اُنیب راشد) یورپین یونین، بیلجیئم اورلکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے Hub برسلز کی سی ای او ایزابیل گریپا سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں پاکستان اور برسلز ریجن کے درمیان دوطرفہ تجارت کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال گیا۔

جبکہ سفیر پاکستان نے اس کے ساتھ ہی انہیں برسلز ریجن کمپنیوں کے لیے پاکستان میں ترقی پذیر تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع سے بھی آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]