دبئی(نمائندہ خصوصی)محمد ثقلین مہرو صدر پی ٹی آئی ابو ظہبی کی صوبائی وزیر برائے سیاحت، کھیل، امور نوجوانان، ثقافت و آثار قدیمہ گلگت بلتستان علی ناصر خان سے ملاقات ہوئی۔
گلگت بلتستان میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو کی گئی۔
علی ناصر خان آجکل دبئی میں ایکسپو 2020 کے سلسلے میں موجود ہیں اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہیں۔