اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر جاوید گجر اور جنرل سیکرٹری راؤ طاہر نے اپنے ایک بیان میں ریاست پاکستان کے سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ عمران خان، وفاقی وزیروں اور مشیروں کا نام فوری طور پر ECL میں ڈالا جائے۔
ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان اور اُن کے وزیر، مشیر اپنے دوسرے حواریوں کے ساتھ اپنی لوٹی ہوئی دولت سمیت کسی بھی وقت ملک سے فرار ہو سکتے ہیں۔