خبردار!امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں،کینیڈین حکومت

0

اوٹاوا(تارکین وطن نیوز)کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں۔

کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں،واضح کردیں کہ کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں امیگریشن ہونی ہے لیکن کوئی لاٹری سسٹم نہیں، مجازکنسلٹنٹس اور لائرز کی لسٹ ویب سائٹ پرموجودہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!