کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں نقاب پوش ملزمان کا مسجد کے باہر نمازی پر تشدد

0

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک نمازی کو دو نقاب پوش ملزمان نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

ٹورنٹو کی بیت الامان مسجد اسکاربورو کے باہر ملزمان نے 67 سالہ محبوب العالم چوہدری کو مار پیٹ کرکے شدید زخمی کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے، تاہم مسلم کمیونٹی میں اس واقعے پر تشویش پائی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!