کویت :سرکاری و نجی ملازمین کیلئے محرم الحرام کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

0

کویت (محمد عرفان شفیق) کویت نے نئے ہجری سال 1446 کے آغاز پر بروز اتوار عام تعطیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔

جس میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین حکومتی سطح پر دی جانے والی اس تعطیل سے مستفید ہونگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!