کویت (محمد عرفان شفیق) کویت میں مقیم ذیشان علی کے بڑے بھائی محمد شکیل چغتائی نے قانون کا امتحان پاس کر کے ڈگری حاصل کر لی ہے۔
محمد شکیل چغتائی ایڈووکیٹ کو عوامی سماجی حلقوں اور دوست احباب نے مبارکباد پیش کی ہے اور سماجی حلقوں اور دوست احباب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
جس میں حافظ محمدفیصل (ڈرگ انسپکٹر)، صراط مستقیم کالج کی انتظامیہ اور دوست احباب نے مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی محنتی با صلاحیت اور اپنے کام سے لگن اور دلچسپی والے انسان ہیں۔