سینئرصحافی وقار ستّی کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ قابل مزمت ہے،راؤ طاہرجنرل سیکرٹری پی پی پی کینیڈا

0

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے جنرل سیکرٹری راؤ محمد طاہر نےسینئر صحافی وقار ستّی کے خلاف عمران خان کی ایما پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر حکومت پنجاب کو مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے جھوٹے مقدمات سےغیر جانبدار صحافیوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

اس وقت پی ٹی آئی مذہب کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئےاستعمال کرتے ہوئے معاشرہ کو مذہبی آگ میں جھونک رہی ہے جس میں پی ٹی آئی خود بھی جل جائے گی۔

راؤ طاہر نے تمام جمہوری، سیاسی جماعتوں اور صحافی برادری سے اپیل کہ وہ وقار ستّی کا ساتھ دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!