جنرل سیکرٹری پی پی پی کینیڈا راؤ طاہرکے بہنوئی کے انتقال پر پی پی پی کینیڈا کا اظہار تعزیت

0

ا نٹاریو(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر جاوید گُجر،سینئر نائب صدر اورنگزیب ظفر، نائب صدر طارق رشید، نائب صدر چوہدری یعقوب چھینہ، انفارمیشن سیکرٹری عرفان ملک، پی پی پی انٹاریو کے صدر مصدق اکرام، جنرل سیکرٹری سجاد چوہدری، ٹورنٹو کے جنرل سیکرٹری حیدر علی، قائم مقام صدر مشتاق سومرو، نائب صدر سعد راز ، انفارمیشن سیکرٹری محمد امتیاز، ممبرز دوسرے عُہدے داروں اور کارکنوں کی طرف سے راؤ طاہر جنرل سیکرٹری پی پی پی کینیڈا کے بہنوئی کی وفات پر گہرے رنج اورغم کا اظہار کیا۔

اللہ تعالی مرحوم کی لغزشوں اور گُناہوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

پی پی پی کینیڈا اس مُشکل حالات میں راؤ طاہر اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!