صحافی اکبر جمیل باجوہ کے والد محترم حاجی خوشی محمد باجوہ انتقال کر گئے

0

دبئی(طاہر منیر طاہر)صحافی اکبر جمیل باجوہ کے والد محترم حاجی خوشی محمد باجوہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نمازجنازہ کل 19 فروری بروز اتوار ساڑھے دس بجے دن کو ان کے آبائی گاؤں پراگ پور میں ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں سوگواران اہل خاندان رابطہ:03324318900

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!