مسلم لیگ ن پرتگال کی صدر شمع بٹ کی مسلم لیگ ن ویمن ونگ جدہ کی صدرخدیجہ ملک سے ملاقات

0

دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن پرتگال کی صدر شمع بٹ نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد پرتگال واپسی سے قبل مسلم لیگ ن ویمن ونگ جدہ کی صدرخدیجہ ملک سے جدہ میں ملاقات کی۔

خدیجہ ملک نے شمع بٹ کومکہ کے حرا ثقافتی مرکز کا دورہ کرایا اور اسلامی تاریخ کے بارے معلومات فراہم کیں۔

بعد ازاں خدیجہ ملک نے شمع بٹ کو اپنی رہائش گاہ پرڈنر کے لئے مدعو کیا۔

پی ایم ایل این کی دونوں لیڈران نے دوران ملاقات پارٹی پولیٹکس اور مختلف سیاسی امور پر بھی بات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!