کاشف عزیز بھٹہ اور عاطف عزیز بھٹہ کی والدہ (مرحومہ) کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد

0

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی سے) سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت سینئر صحافی کاشف عزیز بھٹہ اور ان کے بھائی کاروباری شخصیت عاطف عزیز بھٹہ کی ( والدہ مرحومہ ) جو رواں ہفتہ پاکستان میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سویڈن کی مزہبی و سماجی شخصیت خافظ قدیر علی نے بیان فرمایا اور خصوصی دعا فرمائی ۔

ایصال ثواب کی محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید جس کی سعادت راجہ اظہر اور نعت رسول مقبول ﷺ جس کی سعادت فاروق چوہدری نے حاصل کی۔قرآن خوانی و ایصال ثواب کی اس بابرکت مخفل میں سفارتخانہ پاکستان سے کمرشل و ٹریڈ کونسلر احسن ریاض چوہدری سمیت سٹاک ہوم بھر سے پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی کاروباری و سیاسی شخصئات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجا ت کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی۔

جن میں معروف سکالر صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف سینئر صحافی ایمانوئل راتق،ممتاز سماجی کاروباری و سیاسی شخصیت منتخب کونسلر امیگریشن امور کے ماہر لیاقت گورائیہ،ممتاز سماجی سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری یوسف ساہی ،معروف سماجی و کاروباری شخصیت عرفان نیاز ایڈووکیٹ، ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت مصنف معروف شاعر مرزا ابرار حسین ،سویڈن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری رحمت علی ،ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت اعزازی جج لیاقت علی خان ،ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت اعزازی جج سوشل ڈیموکریٹ رہنما سید موسیٰ کاظم شاہ ،سماجی و سیاسی شخصیت کرکٹ اینڈ کلچرل سوسائٹی کے صدر مقصود خواجہ،ممتاز سماجی رہنما معین خان ،ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت مسعود منہاس،نوجوان سماجی و کاروباری شخصیت میاں زین ،معروف سماجی و کاروباری شخصیت شکیل چوہدری ،سماجی شخصیت طارق چوہدری ،سویڈن کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت سینئر صحافی ملک شہزاد،سماجی و کاروباری شخصیت کشمیر کونسل سویڈن کے صدر سردار تیمور عزیز کشمیری ،ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت بلال مصطفیٰ ،سماجی شخصیت ادارہ منہاج القرآن سٹاک ہوم سے ڈاکٹر رزاق ،سماجی و کاروباری شخصیت برغان فوزی،سماجی شخصیت اشتیاق خان ،سماجی و کاروباری شخصیت احسن شریف ، سماجی شخصیت چوہدری فاروق ،سماجی و سیاسی شخصیت رضوان بھٹی ،سماجی و کاروباری شخصیت حسن چوہدری ،سماجی و کاروباری شخصیت ذوالفقار علی،سماجی و کاروباری شخصیت زوالفقار علی چوہدری ،سماجی شخصیت امتیاز خان ،سماجی شخصیت الیاس محمود سلیمی،ممتاز سماجی شخصیت راشد چوہدری ، سماجی شخصیت میاں یاسر و دیگر دوست احباب نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]