چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی مفتی ممتاز حسین کا قاری شاہد محمود قادری کو خراج تحسین

0

جرمنی(نمائندہ خصوصی)عشق رسول ؐ کے فروغ میں قاری شاہد محمود قادری کو صوفی سکالر مفتی ممتاز حسین چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی نے خراج تحسین پیش کیا۔

عظیم نعت خواں قاری شاہد محمود قادری نے حالیہ دورہ جرمنی میں لوگوں کو عشق رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ولولہ انگیز انداز جوش و جذبہ محبت سے معمور دلوں کو ایمانی جِلا بخشی ۔

ایسے میں لوگوں نے بھی خوب داد دی، یہ سلسلہ آنے والی نوجوان نسل کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!