پاکستان جرنلسٹس فورم یو اے ای کے سینئر ممبر شیراز مغل کےبھائی آفتاب رزاق مغل کراچی میں انتقال کر گئے

1

مرحوم کی عمر 55 برس اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے

پاکستان جرنلسٹس فورم کے ارکان کی طرف سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت

دبئی(طاہر منیر طاہر)پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے سینئر ممبر شیراز مغل کےبھائی آفتاب رزاق مغل کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

مرحوم آفتاب رزاق مغل کی عمر55 برس اور وہ کچھ عرصہ سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے، طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم آفتاب رزاق مغل کے سانحہ ارتحال پرپاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے تمام اراکین نے شیراز مغل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے بخشش و مغفرت کی ہے۔

1 Comment
  1. SamaKhan says

    (‏ إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)

    “O soul that are at rest! Return to your Lord, well-pleased (with him), well-pleasing (Him), So enter among My servants, And enter into My garden.” (Quran, 89:27-30)

    Finally, despite our innate fears around death, we must be assured that to embrace death is perhaps the only true comfort we have in this world – we are finally returing to Allah and inshallah, will be blessed with His Glad-Tidings. All we can do is pray for the strength to welcome our death as the last of Allah’s blessings here on earth.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!