وجاہت ضمیر مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے

0

دبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ کے ممتاز صنعت کار محمد تاج مرحوم اورمسز خولہ تاج کے بڑے بیٹے، سجاد حیدراور محمد فاروق کے بھائی مختصر علالت کے بعد دبئی میں انتقال کرگئے (انا لله وانا اليه راجعون)۔

مرحوم وجاہت ضمیر کو دبئی میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!